Impara Lingue Online! |
||
|
|
|
| |||||
معاف کیجے گا-
| |||||
کیا وقت ہوا ہے؟
| |||||
بہت بہت شکریہ-
| |||||
ایک بج گیا ہے-
| |||||
دو بج گئے ہیں-
| |||||
تین بج گئے ہیں-
| |||||
چار بج گئے ہیں-
| |||||
پانچ بج گئے ہیں-
| |||||
چھ بج گئے ہیں-
| |||||
سات بج گئے ہیں-
| |||||
آٹھ بج گئے ہیں-
| |||||
نو بج گئے ہیں-
| |||||
دس بج گئے ہیں-
| |||||
گیارہ بج گئے ہیں-
| |||||
بارہ بج گئے ہیں-
| |||||
ایک منٹ میں ساٹھ سیکنڈ ہوتے ہیں-
| |||||
ایک گھنٹے میں ساٹھ منٹ ہوتے ہیں-
| |||||
ایک دن میں چوبیس گھنٹے ہوتے ہیں-
| |||||